26 مارچ، 2013، 1:25 PM

آسڑیلیا

آسڑیلیا کااس سال کے آخر تک اپنے فوجی افغانستان سے نکالنے کا اعلان

آسڑیلیا کااس سال کے آخر تک اپنے فوجی افغانستان سے نکالنے کا اعلان

مہر نیوز/26 مارچ /2013ء: آسڑیلیا نے اس سال کے آخرتک افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے جنوبی افغانستان میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسڑیلیا نے اس سال کے آخرتک افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے جنوبی افغانستان میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔ ، آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ اور اورزگان میں نیٹو کے ائیر بیس کو اس سال کے آخرتک بندکر دیا جائے گا اور 2014 تک غیرملکی فوج افغانستان چھوڑ کر چلی جائےگی۔

News ID 1819173

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha